السلام علیکم
اُمید ہے تمام ممبرز بخیروعافیت ہونگے
کچھ عرصہ قبل مائیکروسافٹ نے اپنا مشہورِزمانہ آفس انڈرائیڈ او-ایس پر ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا تھا
آج اچانک اس پپر نظر پڑی تو یاد آیا۔چیک کیا تو معلوم ہوا کہ ریلیز ہو چُکاہے،
سوچا کہ آپ کو بھی آگاہ کیا جائے
یہ آفس ونڈوز فون ایٹ پر ریلیز کئے گئے آفس جیسا ہےکافی فاسٹ اور ایفیشنٹ ہے اور مزے کی بات کہ بالکل فری ہےاسکرین شاٹ
Updated
July 31, 2013
Size
27MB
Current Version
15.0.1924.2000
Requires Android
4.0 and up
ڈاونلوڈ
مارکیٹ لنک
ڈائریکٹ لنک
میڈیا فائر لنک
Bookmarks