میری ایک ویب سائٹ ہے جو کہ گوگل پرچل رہی ہے۔ لیکن جب ویب سائٹ کو اوپن کرنا ہو تو گوگل پر ویب سائٹ کا پورا ایڈرس ٹائپ کرنا پڑتا ہے۔ اب میںاپنی ویب سائٹ کی رینکنگ کو بہتر کرنا چاہتاہوں۔ میںیہ چاہتاہوں
کہ جب بھی کوئ میری ویب سائٹ کو گوگل پر سرچ کرے تو جب وہ میری ویب سائٹ کے ایڈرس بار کے کچھ الفاظ ٹائپ کرے تو میری ویب سائٹ کا ایڈرس گوگل کے سرچ میں نظر آنا شروع ہوجاے۔
کیا آپ اس بارے میں میری مدد کرسکتے ہیں۔ مجھے آپ کے جواب کا انتظار رہےگا
Bookmarks