لسلام علیکم
امید ھےآپ سب خیریت سے ھو نگے۔آج میں آپ کوایک سانپ چومنے والے سے ملواتا ھوں۔جس نے 19-انتھائی زھریلےکوبراسانپ چومنےکا ورلڈریکارڈ لگایا ھے۔اس آدمی کا تعلق تھائی لینڈ سے ھےاور اس کا نام khum Chaibuddee ھے۔امید ھے آپ کو میری پوسٹ پسند آئے گا۔اپنی راھے سے آگاھ ضرور کیجئے ۔
Bookmarks