السلام علیکم
امید ھےآپ سب خیریت سے ھو نگے۔آج میں آپ کودنیا کی سب سے لمبی کار کے بارے میں بتاتا ھوں۔جو ھالی وڈ میں استعمال ھوتی ھے۔اس کار میں جو خصوصیات ھیں وہ یہ ہیں
لمبائی= 30۔5 میٹر یا 100 فٹامید ھے آپ کو میری پوسٹ پسند آئے گا۔اپنی راھے سے آگاھ ضرور کیجئے ۔
Lomousine = قسم
نرکیلورنیا Jay Ohrberg of Burbank= ڈیزاہینر
خصوصیات= اس میں ایک سومنگ پول ہے جس میں ایک ڈاونگ بورڈ بھی ہے اور ایک کنگ سائز واٹر بیڈ بھی ہے۔
Bookmarks