السلامُ علیکم
دوستو کیا اردو ترجمے کے ساتھ "فلیش قرآن"مل سکتا ہے؟
یہاں پر ایک تھریڈ میں 'اردو فلیش قرآن"کا لنک دیا گیا ہے لیکن ڈاونلوڈ ہونے کے بعد دیکھا تو وہ صرف عربی متن میں ہے۔