محترم ایکسپرٹز !!!!
میرے پاس ایک لیپ ٹاپ ہے جس میں پیدائیشی ونڈو سیون
انسٹال ہے میں اُس میں ونڈو ایکس پی کرنا چاہتا ہوں
اُس میں ونڈو ایکس پی کیسے انسٹال کرؤں ؟؟
میں ونڈو انسٹال کرنا جانتا ہوں اور ایکس پی تو میں انسٹال
کرتا ہی رہتا ہوں لیکن میں نے سوچا یہ لیپ ٹاپ ہے اور اس میں
ہے بھی ونڈو سیون تو ہو سکتا ہے اس میں ایکس پی انسٹال
کرنے میں کوئی دشواری پیش نہ آجائے اور ہو سکتا ہے بوقت انسٹالیشن لیپ ٹاپ کوئی۔ ڈرائیور۔ نا مانگ بیٹھے اس لئے
جاننے والے حضرات سے برائے کرم مکمل راہنمائی چاہتا ہوں
مکمل رستہ۔ (سکرین شارٹ کے زریعہ) بتائیں اور کوئی ڈرائیور وغیرہ اس دوران اگر ضرورت پڑتے ہوں تو وہ بھی عنایت کریں تاکہ
میں آئی ٹی دُنیا
کی وساطت سے صحیح ونڈو انسٹال کرنے میں کامیاب رہوں

ویسے ایک بات بتا دؤں کہ سی ڈی ڈالنے کے بعد
جب ونڈو ایکس پی کے سیٹ اپ(نیلی سکرین) کا وقت آتا ہے شروع ہوتا ہے تو نا جانے کون سا ایرر آجا ہے سمجھ سے بالا تر ہے اسی لئے راہنمائی مانگی ہے ایکسپرٹ سے کے یہ مسئلہ
بھی حل کریں اور شاید آگے بھی کوئی ڈرائیور کی پرابلم نہ کھڑی ہو
(مکمل رہنمائی فرمائیں شکریہ)