وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
ڈیئر! موبائل فونس کے لیے یہ فیچرس دستیاب ہیں آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر، اگر آپ ٹاپاٹاک یا فورم رنر کا استعمال کریں
پی سی کے لیے یہ سسٹم اگر منجمنٹ کو کبھی مناسب لگا تو انشاءاللہ سوچا جائے گا
آپ نے کن کن تھریڈز میں رپلائی کیا ہے یہ چیک کرنے کے لیے مائی رپلائیز پر کلک کریں، جن تھریڈز میں آپ کے بعد کسی نے رپلائی کیا ہوگا ان کا ٹائٹل آپ کو بولڈ نظر آئے گا
دوسرا طریقہ یہ ہے کہ اس لنک پر جائیں
click
اور جو اسکرین شاٹ میں آپشن دکھائی دے رہا ہے اسے سیٹ کردیں، اس کے بعد آپ کے رپلائی کے بعد کسی بھی تھریڈ کے تمام رپلائیز آپ کو ایمیل کے ذریعے ملتے رہینگے
Bookmarks