وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سب سے پہلے معزرت کہ اتنا لیٹ ریپلائے اس کی وجہ یہ تھی کہ موبائل سے آن لائن ہوتا تھا اور اردو میں ریپلائے نہ کر سکتا تھا

اور اب آتا ہوں میگزین کی طرف تو ہمیشہ کی طرح بہت زبردست میگزین شائع کیا ہے اور وہ بھی اتنے کم وقت میں
بہت ہی عمدہ شمارہ ہے اور شہزاد بھائی کی بیماری کی وجہ سے کافی مشکل تھا میگزین کا اتنی جلد شائع ہونا اللہ تعالیٰ شہزاد بھائی کو اچھی صحت اور لمبی عمر عطا فرمائے آمین
اور
تمام لکھاریوں اور میگزین ٹیم کا ایلک دفعہ پھر بہت بہت شکریہ
اللہ یوں ہی آپ کو محنت کرنے کی توفیق اور آئی ٹی دنیا کو ہمیشہ سلامت رکھے
آمین ثم آمین
جزاک اللہ خیرا