View Poll Results: (Writer Of The Month Nominee Are) ITDunya Magazine Contest "Aug" 2013

Voters
38. This poll is closed
  • Professor Tauseef Gilani :-:عید آئی ہے

    3 7.89%
  • Tanveer Hassan :-: گناہوں پر ندامت

    7 18.42%
  • Shahid Rasool :-: آزادی پاکستان

    12 31.58%
  • Zia Ur Rehman :-: بلاعنوان

    3 7.89%
  • Mujtaba Malik :-: غید

    5 13.16%
  • M Irfan Ali :: 14 August

    1 2.63%
  • muhammad Tahir :-:عیدالفطراورہماری دینی،اخلاقی ،سماجی ذمہ داریاں

    7 18.42%
Page 5 of 7 FirstFirst ... 234567 LastLast
Results 49 to 60 of 81

Thread: ITDunya Magazine August 2013

  1. #49
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote Sazub said: View Post
    وعلیکم السلام
    میری جانب سے بھی فورم کے تمام ممبران کو عید اور آزادی کی بہت بہت مبارکباد
    بے شک میگزین بہت ہی خوبصورتی سے سجایا گیا ہے
    عید اور چودہ اگست کے حوالے سے میگزین کافی مواد ایسا ہے جسے فرصت کے لمحات میں پڑھنا ضروری محسوس ہوتا ہے۔
    کوشش کروں گا کہ پڑھنے کے بعد ووٹنگ کر سکوں ۔
    بے حد شکریہ برادر آپ کی کمی محسوس ہوتی ہے ٹائم نکالئے بھائی ہمارے لئے میگزین کیلئے سب ممبرز کیلئے جزاک اللہ

    Quote Mehwish120 said: View Post
    w/salam
    mashallah
    bohat umda magazine
    hamarey bhi naam poll mein shamal kardiya karien

    Quote JAANA said: View Post
    thanx all of you.

  2. #50
    Humrah's Avatar
    Humrah is offline Senior Member+
    Last Online
    10th March 2024 @ 10:55 AM
    Join Date
    27 Feb 2011
    Location
    Apna Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    575
    Threads
    12
    Credits
    0
    Thanked
    29

    Default

    ماشاءاللہ بہت خوب
    بہت عمدہ میگزین ہے پڑھ کے بہت اچھا لگا
    بہت اچھی اچھی تحریروں سے میگزین کو چار چاند لگائے گئے ہیں
    کافی محنت سے بنایا گیا ہے
    تمام میگزین ٹیم کا کام تعریف قابل ہے
    جزاک اللہ

  3. #51
    Eng Ahtasham's Avatar
    Eng Ahtasham is offline Advance Member+
    Last Online
    20th March 2015 @ 08:18 PM
    Join Date
    18 May 2013
    Location
    Mehrabpur
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    4,666
    Threads
    153
    Credits
    0
    Thanked
    627

    Default

    بہت اچھا میگزین ترتیب دیا ہے
    اتنی اچھی پر کاوش پر میگزین ٹیم کا بہت بہت شکریہ

    لاجواب

  4. #52
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote Humrah said: View Post
    ماشاءاللہ بہت خوب
    بہت عمدہ میگزین ہے پڑھ کے بہت اچھا لگا
    بہت اچھی اچھی تحریروں سے میگزین کو چار چاند لگائے گئے ہیں
    کافی محنت سے بنایا گیا ہے
    تمام میگزین ٹیم کا کام تعریف قابل ہے
    جزاک اللہ

    Quote Eng Ahtasham said: View Post
    بہت اچھا میگزین ترتیب دیا ہے
    اتنی اچھی پر کاوش پر میگزین ٹیم کا بہت بہت شکریہ

    لاجواب

  5. #53
    azadbest4's Avatar
    azadbest4 is offline Advance Member
    Last Online
    24th February 2021 @ 12:26 PM
    Join Date
    07 Jan 2010
    Location
    Rahim Yar Khan
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    1,014
    Threads
    36
    Credits
    106
    Thanked
    47

    Default

  6. #54

  7. #55
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    سب سے پہلے تو اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس کے فضل و کرم سے ایک اور شمارہ ایک اور بہترین کوشش ہم سب کے سامنے ہے۔۔
    نیٹ رائیڈر بھائی کے خلوص ان کی محنت کو سیلوٹ کہ انہوں نے اتنی مشکلات کے باوجود اتنی بہترین ڈیزائن کے ساتھ سب دوستوں کو ساتھ لے کر اتنا بہترین شمارہ ترتیب دیا۔ اللہ پاک نیٹ رائیڈر بھائی پہ اپنا خصوصی فضل و کرم فرمائے۔۔ آمین

    بہت بہترین تحاریر بہت بہترین سچ میں بہت کچھ نیا پڑھنے کو ملا بہت کچھ سیکھا ۔۔ اللہ پاک عمل کی بھی توفیق عطاء فرمائے۔۔ آمین

    تمام لکھاری دوستوں کو دلی مبارک باد اور دلی شکریہ۔

    میگزین ٹیم کا دلی شکریہ کہ انھوں نے یہ خوبصورت سلسلہ جاری رکھا۔۔

  8. #56
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    بہت بہت شکریہ بھائی۔ یہ سب آپ دوستوں کے لئے اور آپ دوستوں کے ساتھ کی وجہ سے ہے ۔۔

    Quote azadbest4 said: View Post
    بہت اچھا میگزین ترتیب دیا ہے
    اتنی اچھی پر کاوش پر میگزین ٹیم کا بہت بہت شکریہ

  9. #57
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    دعاؤں کے لیے ازحد شکریہ پروفیسر صاحب ۔۔ یقینا یہ آپ بھائیوں کی دعائیں ہی ہیں جو میں حال میں ہوں ورنہ شاید کب کا قصہ ماضی بن گیا ہوتا ۔۔۔۔

    آپ جیسے صاحب علم کا ساتھ ہمیشہ سے ہمارے لئے باعث مسرت ، قابل فخر اور بہت ہی حوصلہ افزاء رہا ہے۔
    اتنے مفصل اور جامع ریپلائی کا شکریہ اور آپ نے تحاریر پسند کیں دلی خوشی ہوئی کہ میرے ٹوٹے پھوٹے الفاظ آپ کو پسند آئے۔۔

    جناب آپ نے ان پیج فائل کا کہا تو وہ میں آپ کو ارسال کردیتا ہوں ان پیج فائل میں یہاں اٹیچ کررہا ہوں ۔۔۔
    جزاک اللہ

    Quote gilani_pgc said: View Post
    [b
    ]السلام علیکم
    تمام ممبران اور خاص کر میگزین ٹیم کو عید کی اور عید کا شمارہ کامیابی سے شائع کرنے پہ مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
    اللہ شہزاد بھائی کو صھت کاملہ عطا کرے۔آمین۔
    گرافکس ڈیزائن۔ نہایت خوبصورت جوکہ آئی ٹی کے ممبران کی قابلیت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ وال پیپر جو نیٹ رائیڈر بھائی،عمر فاروق اور وقار رشید بھائی نےڈیزائن کئیے بہت خوبصورت اور تعریف کا قابل ہیں۔
    حمد و نعت میں نومی، نیٹ رائیڈراور تمریز بھائی کا انتخاب بہت عمدہ ہے۔ اللہ تعالی انکو اسکا اجر دے۔
    شہزاد بھائی کا آرٹیکل بہت کمال کا ہے۔میں آپکی بات سے مکمل حد تک متفق ہوں۔ آج امت مسلمہ جن تکالیف میں ہے انکی بڑی وجہ انکے اپنے اعمال ہیں۔بہت عمدہ تحریر۔
    نیٹ رائیڈر بھائی ایک اور عمدہ تحریر۔ ان کی محنت انکی تگ و دو سے کون واقف نہی۔اللہ ان پر اپنی نظر کرم ہمیشہ بنائے رکھے۔ آمین
    شہزاد اقبال بھائی بہت عمدہ تحریر اسلام کی اصل روح آپ نے سب کے سامنے رکھی۔ جو کچھ پڑھا اس پر اللہ سب کو عمل کرنے ک توفیق عطا فرمائے۔
    ضیاالرحمن کی تحریر بہت بہترین۔بہت اچھے خیالات آپ کے جو آپ نے پیش کئیے۔اگر ہم اپنی روایات سے تھوڑا ہٹ کر سوچیں تو بہت کچھ بدل سکتا ہے۔
    حسیب عالم گیراور تنویر حسین کی تحریر واقع ایمان کو تازہ کر دینے والی ہے۔
    مجتبی ملک کی تحریر عید مختصرمگرجامع تھی۔بہت عمدہ۔
    محمد طاہر کی تحریر بہت اچھی تھی۔گو انڈیا میں ہیں لیکن لہجے میں کہیں نا کہیں میرتقی میر کی یاد آئی۔ البتہ بہت عمدہ تحریر۔
    حسیب عالمگیر کی ایک اور عمدہ تحریر۔ واقع عید کا نچوڑ بھائی چارہ اور اخوت ہے۔
    صبح آزادی بہت اچھا انتخاب تمریز بھائی کی طرف سے۔
    شہزاد بھائی کی عمدہ تحریر۔ اس میں جو نظم تھی وہ مجھ کو بہت زیادہ پشند آئی ہو سکے تو اسکی انپیج کی فائل بیجھ دیجئے گا۔
    14 اگست کے حوالے محمد عرفان کی بہترین تحریر۔
    ایک اور بلا عنوان عامر بھائی کی واقع ہی بلا عنوان تھی۔ بہت عمدہ تحریر۔
    آزادی پاکستان کی پوری کہانی پڑھ کر بہت اچھا لگا عمدہ تحریر شاہد رسول کی طرف سے۔
    تمریز بھائی کی کی نظم کا انتخاب بہت اچھا۔
    تمام ممبران کو عید مبارک۔
    وسلام۔
    [/B]
    Attached Files Attached Files

  10. #58
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    رائٹر آف دی منتھ کا رینک بہت بہت مبارک ہو مریم آپ کو۔۔ امید ہے آپ اسی طرح اپنی بہترین تحاریر سے میگزین کو رونق بخشتی رہیں گی۔

    Quote net-rider said: View Post

  11. #59
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    بے حد شکریہ سر جی آپ کی پسندیگی اور اتنے مفصل ریپلائے کا جزاک اللہ خیرا ۔ آپ کی تحریر کا بھی جواب نہیں ماشااللہ مجھے آپ کی تحریر ذاتی طور پر بہت پسند آتی ہے اللہ پاک آپ کے زور قلم کو اور بڑھائے آمین ثم آمین ۔

    Quote gilani_pgc said: View Post
    [b
    ]اسلام علیکم
    تمام ممبران اور خاص کر میگزین ٹیم کو عید کی اور عید کا شمارہ کامیابی سے شائع کرنے پہ مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
    اللہ شہزاد بھائی کو صھت کاملہ عطا کرے۔آمین۔
    گرافکس ڈیزائن۔ نہایت خوبصورت جوکہ آئی ٹی کے ممبران کی قابلیت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ وال پیپر جو نیٹ رائیڈر بھائی،عمر فاروق اور وقار رشید بھائی نےڈیزائن کئیے بہت خوبصورت اور تعریف کا قابل ہیں۔
    حمد و نعت میں نومی، نیٹ رائیڈراور تمریز بھائی کا انتخاب بہت عمدہ ہے۔ اللہ تعالی انکو اسکا اجر دے۔
    شہزاد بھائی کا آرٹیکل بہت کمال کا ہے۔میں آپکی بات سے مکمل حد تک متفق ہوں۔ آج امت مسلمہ جن تکالیف میں ہے انکی بڑی وجہ انکے اپنے اعمال ہیں۔بہت عمدہ تحریر۔
    نیٹ رائیڈر بھائی ایک اور عمدہ تحریر۔ ان کی محنت انکی تگ و دو سے کون واقف نہی۔اللہ ان پر اپنی نظر کرم ہمیشہ بنائے رکھے۔ آمین
    شہزاد اقبال بھائی بہت عمدہ تحریر اسلام کی اصل روح آپ نے سب کے سامنے رکھی۔ جو کچھ پڑھا اس پر اللہ سب کو عمل کرنے ک توفیق عطا فرمائے۔
    ضیاالرحمن کی تحریر بہت بہترین۔بہت اچھے خیالات آپ کے جو آپ نے پیش کئیے۔اگر ہم اپنی روایات سے تھوڑا ہٹ کر سوچیں تو بہت کچھ بدل سکتا ہے۔
    حسیب عالم گیراور تنویر حسین کی تحریر واقع ایمان کو تازہ کر دینے والی ہے۔
    مجتبی ملک کی تحریر عید مختصرمگرجامع تھی۔بہت عمدہ۔
    محمد طاہر کی تحریر بہت اچھی تھی۔گو انڈیا میں ہیں لیکن لہجے میں کہیں نا کہیں میرتقی میر کی یاد آئی۔ البتہ بہت عمدہ تحریر۔
    حسیب عالمگیر کی ایک اور عمدہ تحریر۔ واقع عید کا نچوڑ بھائی چارہ اور اخوت ہے۔
    صبح آزادی بہت اچھا انتخاب تمریز بھائی کی طرف سے۔
    شہزاد بھائی کی عمدہ تحریر۔ اس میں جو نظم تھی وہ مجھ کو بہت زیادہ پشند آئی ہو سکے تو اسکی انپیج کی فائل بیجھ دیجئے گا۔
    14 اگست کے حوالے محمد عرفان کی بہترین تحریر۔
    ایک اور بلا عنوان عامر بھائی کی واقع ہی بلا عنوان تھی۔ بہت عمدہ تحریر۔
    آزادی پاکستان کی پوری کہانی پڑھ کر بہت اچھا لگا عمدہ تحریر شاہد رسول کی طرف سے۔
    تمریز بھائی کی کی نظم کا انتخاب بہت اچھا۔
    تمام ممبران کو عید مبارک۔
    وسلام۔
    [/b]

  12. #60
    gul's Avatar
    gul is offline Senior Member
    Last Online
    17th April 2019 @ 03:19 AM
    Join Date
    22 Nov 2005
    Posts
    1,407
    Threads
    48
    Credits
    532
    Thanked
    44

    Default

    zabar dast....
    [IMG]http://img71.imageshack.us/img71/9134/gulvl8.gif[/IMG]

Page 5 of 7 FirstFirst ... 234567 LastLast

Similar Threads

  1. ITDunya Magazine December 2013
    By Derwaish in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 97
    Last Post: 13th February 2014, 05:42 PM
  2. ITDunya Magazine October 2013
    By Net-Rider in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 64
    Last Post: 8th November 2013, 05:48 AM
  3. ITDunya Magazine August 2011
    By Doctor_rana in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 116
    Last Post: 3rd March 2012, 10:46 PM
  4. itdunya ko dil sy 14 august mubarak
    By babby in forum 14 August 2023.....Independence Day
    Replies: 6
    Last Post: 14th August 2011, 05:19 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •