مجھے حضرت ذوالقرنین کے بارے میں معلومات افزا ایک جامع اور مستند کتاب چاہئے۔ کیونکہ بہت سے لوگوں کا یہ قیاس ہے کہ ذوالقرنین ہی دراصل سکندرِ اعظم ہے۔ لیکن میری کے مطابق سکندرِ اعظم یونانی النسل اور مشرک تھا۔