اسلام و علیکم دوستو
!
ہر سال خادم مسجد نبوی اور مسجد الحرام کے لیے سعودی گونمنٹ کی طرف سے ایک سال کی مدت جو کہ قابل توسیع ہوتی ہے کا اعلان کیا جاتا ہے۔اس سال بھی اعلان ہوا ہے میں وہان جانا چاھتا ہوں لیکن ایک بات جو مین نے پوچھنی ہے وہ یہ کھ کیا خادم الحرام کا ویزا حاصل کرے والے حضرات حج ادا کر سکتے ہین یا صرف انکا کام ڈیوٹ ہی ھوتا ہے؟ اگر کسی کا دوست وہاں پر خادم ہو یا اس بارے مین معلومات رکھتا ہو تو برائے کرم مجھے انفارم کرے جزاک اللہ