same problem software 99% complete hokar ruk gaya hy aap k diye huwe combo fix ko bhi try kia hy
same problem software 99% complete hokar ruk gaya hy aap k diye huwe combo fix ko bhi try kia hy
anti virus nod 32 try kar rah hun wo b run nahe horaha download hojata hy install naeh horaha khud bakhud gaib hojat ahy
yah virus problem hay bhai
pap ku combofix use karnaa hoga safe mode may.. Yah tu app ku dobara window install kar k run karna hoga first
Brother ap poori hard formet karo insha allah masla hal ho jae ga
برادر آپ اپنے سسٹم کی ہارڈ ڈیسک کے نئے پارٹیشن بنا لیں
پھر سب کو فارمیٹ کر دیں
پھر جس سی ڈی ۔۔۔یا۔۔۔ ڈی وی ڈی سے آپ ونڈوز انسٹال کرنا چاہتے ہیں اسے کسی سسٹم پر چیک کریں کہ اس میں وائرس تو نہیں ہے
اگر اس ونڈو کی سی ڈی میں وائرس نہیں ہے تو اس سے انسٹالیشن کریں
پھر اویسٹ اینٹی وائرس کر لیں فری میں نیٹ سے مل جائے گا
پھر باقی سوفٹ وئیر ز کریں سب بہتر انداز میں انسٹال ہو جائیں گے
اگر ڈیٹا کا بیک اپ بنانا ضروری ہو تو بنا لیں الگ یو ایس بی پر
پھر اس ڈیٹا کو ہارڈ ڈیسک پر کاپی کرنے سے پہلےصفائی ضرور کر لیجیے گا
Bookmarks