Nice
Nice
V nice
Aap sub k reply ka shukria.
بہت ہی عمدہ طریقے سے آپ نے ونڈوز سیون کے پینٹ میں اردو
لکھنے کا طریقہ شئیر کیا ہے
بہت اچھا لگا آپ کی شئیرینگ کو دیکھ کر
یقینا بہت سے دوستوں کے لیے فائد ہ مند ہوگا
آپ کا یہ تھریڈ
جزاک اللہ
بہت اچھی شیئرنگ کی ہے آپ نے
شیئر کرنے کا شکریہ
آسلام وعلیکم آپ نے بہت اچھی شیئرنگ کی ھے میں جب سکرین شارٹ لیتا ھوں تو تصویر کا سائز بڑا ھو جاتا ھے پینٹ میں سائز کو کیسے چھوٹا کرتے ھیں تھریڈ کی مناسبت سے مھربانی ھو گی اگر سمجھا دیا شکریہ
Bookmarks