اسلام علیکم امید ھےامید ہے آپ سب ٹھیک
آج میں اپ دوستوں کے لےایواسٹ انٹی وایرس
کی ایک ٹرک لایاں ھوں امئد ھے آپ کو پسند
آے گی
ٹرک یہ ھےکے آپ ایواسٹ 5.0 یا اس سے اوپر
کا ایواسٹ ٹرایل پر انسٹال کریں اور اس کی انجن اور
پروگرام اپڈیٹ کردیں اور
کمپیو ٹرر ریسٹارٹ کردیں اور پورا مہینہ استعمال
کریں جب ٹرایل ختم ھونے لگے تو اپنے کمپیوٹر
کی ڈیٹ اور ٹایم سیٹنگ میں جا کر اپنے کمپیوٹر
کے مہینے کہ پیچھے کردیں....مثلا
اگر
ڈیٹ اور ٹایم یہ ھے 13 08 13 ھے تو 13 07 13 کردیں
اور پورا مہینہ استعمال کریں.....اگر اچھا لگے تو کمینٹ یا تھینکس
کا بٹن دبا دیجیے گا...
Download Avast 5.0
Bookmarks