السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
سب اراکین کو دل کی گہرائیوں سے جشن آزادی مبارک ہو
پاکستان اللہ پاک کی ایک نعمت ایک معجزہ ہے۔۔اس کی قدر کیجیے ۔۔جو لوگ کہتے ہیں کہ کاش آزاد ہی نہ ہوتے کیا کر لیا آزاد ہو کر۔۔۔ان کو یہی کہوں گہ ابھی تو ہم پڑوس ہیں اور دشمن سے برداشت نہیں ہو رہے ان کے ملک میں ہوتے تو وہ کہاں برداشت کرتے۔
اللہ پاک سے دعا ہے کہ اس ملک کو تاقیامت قائم دائم رکھے۔ہم لوگوں میں اس نعمت کی قدر کرنے کا احساس پیدا فرمائے آمین
Bookmarks