السلام علیکم
جناب میں جب موزیلا فائر فاکس ڈاؤن لوڈ کرتا ہوں تو بالکل آخری مرحلے یعنی ایک سیکنڈ پہ ہی ڈاؤن لوڈنگ سٹاپ ہوجاتی ہے۔
میں نے ایک اور سسٹم کے ذرئعے بھی کوشش کی مگر مسئلہ برقرار ہے۔
کسی کہ پاس فائر فاکس کا سیٹ اپ ہے تو مہربانی کر کہ یہاں زِپ فولڈر میں اپ لوڈ کر دیں۔
والسلام
عابد افضل مجاز
آئی ٹی دُنیا
Bookmarks