آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے اردو پیڈ میں خوش آمدید۔۔
اسلام علیم ٹو آل ممبرز
میرے پاس 2 جی بی کی یو ایس بی فلیش ہے۔ جس میں کافی سارے وائرس ہیں۔ جن کی وجہ سے یو ایس بی رائیٹ پروٹیکٹ ہو گئی ہے۔ نہ کوئی چیز ڈیلیٹ ہوتی ہے اور نہ ہی یو ایس بی فارآمیٹ ہوتی ہے۔ اینٹی وائرس اپڈیٹیڈ ہے۔ وائرس پکڑتا ہے لیکن رائیٹ پروٹیکشن کی وجہ سے ختم نہیں کر سکتا۔ اے وی جی اور اویرا پکڑتے ہیں۔ کیسپر جو کہ اپ ڈیٹڈ ہے سرے سے پکڑتا ہی نہیں

PlZ HLLLLLLLLLLLLLLLLLp...........zzz