السلام علیکم
اُمید ہے آئی ٹی دُنیا کے تمام معزز اراکین بخیروعافیت ہونگے
کلاسیکل میم ارکیڈ تھرٹی ٹو گیمز سے آپ سب ہی واقف ہونگے
بچپن میں ہر کسی نے یہ گیمز کھیلی ہونگی
ان گیم میں سب سے زیادہ مشہور کیپ کام کی گیمز تھیں
پچھلے دنوں کیپ کامز نے ایسی تین گیمز انڈرائیڈ او-ایس پر ریلیز کی تھیں۔پر پھر چند نا معلوم وجوہات کی بناء پر انہیں ریموو کر دیا گیا
یہاں یہ بتاتا چلوں کہ مارکیٹ میں اس وقت دیگر کئی ڈیویلپرز نے یہ گیمز ریلیز کی ہوئی ہیں پر یہ گیمز آفیشلی کیپ کام کی طرف سے تھیں
اچھی بات یہ تھی کہ میں اپنی عادت کے تحت پہلے ہی اب گیمز کو محفوظ جگہ پر بیک اپ کر چُکا تھا
اب یہ گیمز مارکیٹ میں ایویلیبل نہیں پر آپ یہاں سے با آسانی ڈانلوڈ کر کے انجوائے کر سکتے ہیں
Bookmarks