﷽
اسلام علیکم پیارے دوستوں۔۔۔!!!
کافی دنوں بعد آئی ٹی دنیا کی اور آپ پیارے ممبرز کی ضرورت پڑی ہے، دوستوں میرے پاس ایک 256 جی بی کی یوایس بی ہے جو پہلے بلکل ٹھیک کام کرتی تھی، مگر آج کل جو بھی ڈیٹا میں اس میں ڈالتا ہو تو اگلے دن سارا ڈیٹا خراب ہو جاتا ہے، پلیں نہیں ہوتا، سیٹپ رن نہیں ہوتے، ویڈیوز پلیں نہیں ہوتے، میں نے فورمیٹ بھی کیا پر بھی کام نہیں کرتا، اگر آپ کے پاس حل ہے تو پلیز شیر کریں، یا پھر کوئی اچھا یوایس بی فورمیٹ کرنے والا سوفٹویر ہے تو وہ شیر ضرور کریں
شکریہ
یو ایس بی یہ والی ہے
Bookmarks