السلامُ علیکم
اُمید ہےکہ تمام ممبران بخیروعافیت ہونگے
کیلک ماہرین سے اس سلسلے میں آگاہی حاصل کرنی تھی کہ کیا اس تصویر میں موجود (گول کیلی گرافی)کیا کیلک پر کرنا ممکن ہے؟؟
اگر ہے تو کیا کوئی ماہراس کا ٹیٹوریل بنا کر شئیر کر سکتا ہے؟
السلامُ علیکم
اُمید ہےکہ تمام ممبران بخیروعافیت ہونگے
کیلک ماہرین سے اس سلسلے میں آگاہی حاصل کرنی تھی کہ کیا اس تصویر میں موجود (گول کیلی گرافی)کیا کیلک پر کرنا ممکن ہے؟؟
اگر ہے تو کیا کوئی ماہراس کا ٹیٹوریل بنا کر شئیر کر سکتا ہے؟
ماہرین توجہ تو دیں۔
آئی ٹی کی تاریخ میں ایسا بہت کم ہوا ہےکہ کوئی مسلہ اتنے دن تک مسلہ رہا ہوووو۔۔
کیا فورم پر کسی کیلک ماہر کا آنا جانا نہیں ہے؟؟؟
وعلیکم السلام
جی بھائی ایسا ممکن ہے مگر جو سب سے اوپر والا امیج ہے وہ میرے خیال سے ہاتھ سے لکھا ہوا ہے۔۔
ہمارے ہاں اتنے کمال کے کیلیگرافی کے آرٹسٹ ہیں کہ کمپیوٹرائز اور ہاتھ سے لکھے ہوئے میں فرق کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔۔
میرے پاس کیلیگرافی کی کتاب بھی ہے جس میں بہت سے لوگوں نے اپنے ہاتھ سے لکھے فن پارے دیکھائے ہیں۔۔
ہاں البتہ نیچے جو بائیں جانب دو ڈیزائن ہیں وہ کیلک میں ہی لکھے گئے ہیں۔۔
اس کے لیے آپ کو لنک دیتا ہوں۔۔
Left and center Tuluth Font hai..
Right side wala I think kelk me aisa koi font nahi hai.. Ye hath se likha gya hai..
وقار بھائی توجہ دینے کا شکریہ آپ کے پاس جو کیلک کتاب ہے کیا وہ اردو میں ہے ؟
اور جو لنک آپ نے دئےاُن میں سے تحریر کو گول کرنے والا طریقہ تو مجھے پھلے بھی معلوم تھا لیکن جو تصویر میں نے دکھائی ہے اس میں سورہ اخلاص پوری گولائی میں لکھی ہوئی ہے بسم اللہ سمیت۔جبکہ جو طریقہ اس ٹیوریل میں بتایا گیا ہے وہ چھوٹے الفاظ پر ہی عمدگی سے لاگو ہوتا ہے لمبی تحریر پر نہیں ۔
اور کلمہ طیبہ والے ٹیٹوریل میں تو تحریر میں گولائی ک تاثر دینے کی کوئی بات ہی نہیں ہے ۔
میرے علم کے مطابق کیلک میں جتنی بھی خطاطی کے نمونے ہیں۔۔۔ یہ سب ماضی کے بڑے بڑے خطاط حضرات کے ہاتھ سے لکھے ہوئے فن پاروں کو بنیاد بناکر ترتیب دیئے گئے ہیں۔ اب اوپر آپ نے جتنے بھی نمونے پیش کئے ہیں۔۔ ۔ ان کا اصل "ہاتھ کی خطاطی" ہے۔۔البتہ۔۔ یہ تینوں فن پارے۔۔۔ کیلک سے لکھنا ممکن ہے۔۔ ہاں بعض جگہوں پر۔۔ کیلک کے بعد۔۔ السٹریٹر کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔۔
۔
کبھی کچھ وقت "میسر" ہوا۔۔تو ضرور اس بارے میں اپنے "ویڈیو ٹیوٹوریلز" شیئر کردیں گے۔۔
ان شا ء اللہ۔۔
[IMG]http://i445.***********.com/albums/qq172/soni_006/th_Ryu-3.gif[/IMG]
superb
السلامُ علیکم
اب تو وقت تو گئے کہ ہاتھ سے لکھے ہوئوں پر دنیا کام کرتی ہو۔عربی فارسی میں جو کام ہوتے ہیں جو ڈیزائینگ کیلی گرافی ہوتی ہے تو وہ تو اب کمپیوٹر ہی پر ہوتی ہے ۔
تو اس قسم کی خطاطی (جو کہ اوپر تصاویر میں دکھائی گئی ہے)یا اس سے ملتی جلتی خطاطی کرنے کے بارے میں کسی کو معلوم ہوتو برائے مہربانی توجہ فرمائیں شکریہ۔
بعض جگہوں پر بسم اللہ لکھنے کے کئی طریقے استعمال کئے جاتے ہیں،
یا اسمائے ربی وغیرہ تو ان کو تحریر کرنے کے چھوٹے چھوٹے ہنٹس اگر کوئی شئیر کر دے تو مہربانی ہوگی۔شکریہ۔
Bookmarks