اسلام و علیکم پیارے دوستو عام طور پر ھم ایپلیکیشنز اور گیمز ڈاونلوڈ کرنے کے لیےایپ سٹوریعنی گوگلپ پلے استعمال کرتے ھیں مگر لوکیشن ٹریسنگ کی وجه سے ھم بیشترامپارٹنٹ اپلیکیشنز گوگل پلےسٹور سے ڈاونلوڈ نهیں کر سکتے تو مندرجه زیل ایپلیکیشن سے آپکی یه پرابلم حتم هوجاتی هے دءاوں میں یاد رکهیے گا واسلام
Bookmarks