السلام علیکم
اُمید ہے تمام معزز اراکین بخیروعافیت ہونگے
ہر انڈرائیڈ فون میں ایک اچھے فائل ایکسپلورر کا ہونا بہت ضروری ہے
تاکہ یوزرز آسانی سے اپنی فائل کو مینج کر سکیں۔
شروع سے لیکر اب تک میں ای-ایس فائل ایکسپلور یوز کرتا آیا ہوں
پر حالیہ دنوں میں میں نے فائل ایکسپرٹ نامی فائل ایکسپلورر یوز کیا تو یقین جانئے افسوس ہوا کہ میں اتنا عرصہ اس سے دور رہا
بے شک یہ مارکیٹ میں موجود تمام فائل ایکسپلورر سے بیسٹ ہے
اس کے دو مختلف ورژنز ہیں
ایک عام اور دوسرا ایچ ڈی
عام ورژن سمارٹ فونز کیلئے اور ایچ ڈی ورژن ٹیبلٹ کیلئے
دونوں ورژنز مارکیٹ میں فری ہیں
البتہ اس میں کچھ ایسے فیچرز ہیں جسے آپ ایک
پلگ ان کے بغیر استعمال نہیں کر سکتے
اس پلگ ان کی مارکیٹ میں قیمت
چار ڈالر ہے۔تاہم آپکی سہولت کے مدِنظر
آئی ٹی دُنیا پر آپکو یہ پلگ ان بھی
فری مہیا کیا جائے گا
[IMG]http://2.bp.*************/-Ga1NER74RCU/UhTiKE2IFeI/AAAAAAAAJmc/ytlA2NffK-8/s1600/5.jpg[/IMG]
Bookmarks