اگر آپ کو کنفیوگریشن میں کوئی پرابلم ہے تو یہ سکرین شاٹ دیکھئے
٭٭اسکے بعد آپ نے اپنی لاک سکرین کو ونڈو فون سیون جیسا بنانا ہے۔اس کیلئے آپ ونڈو فون سیون لاک انسٹال کرنا ہے اور اسے ایسے سیٹ اپ کرنا ہے
اسکئ بعد آپکی لاک سکرین کچھ یوں منظر پیش کرے گی جو کہ بالکل ونڈو فون سیون جیسی ہے
یہ دو مین چیزیں تھیں۔۔جو آپ نے کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔۔
اب ہم میسجنگ،کونٹیکٹس،ڈائلر، گیلری ،میوزک آڈیو ویڈیو اور چند دوسری اشیاء کو ونڈو فون جیسا کسٹمائز کریں گے
٭٭مسیجنگ سیون۔اس ایپ کو انسٹال کر لیں۔اس سے آپ اپنے ایس ایم ایس کنورسیشن کو ونڈو فون جیسا بنا پائیں گے
Bookmarks