okkkkkkaaaaaaayyyyyyyyyyyy
me ny 1218 pe call ki woh kehty hn k ap ki download limit 50 GB sy exceed kr chuki hy ic liya ab yh 1st sy dobara teak ho gi.
Brother antena uncha kar ke lagao
برادر آپ کا مسئلہ تو ایو والوںنے خو د ہی حل کر دیا ہے کہ آپ ان کی دی ہوئی لمٹ سے زیادہ ڈاونلوڈ کر چکے ہیں اس لیے انہوں نے آپ کو دی جانے والی ڈاون لوڈ سپیڈ کو 10,20 kbتک محدود کردیا ہےجب آپ کا نیکسٹ مہینہ شروع ہو گا تب یہ سپیڈ پھرسے ٹھیک ہو جائے گی آپ فسٹ تک انتظارکریں اس کا کوئی اورسلوشن نہیںہے
Bookmarks