دوستو اس وقت میرے پاس کیو نو سو پچاس مو بائل ھے اس سے سکرین شاٹ کس طرح لیا جا تا ھے اس سے پهلے میرے پاس کیو آٹھ مو بائل تھا اسے باآسانی میں سکرین شاٹ بنا رھا تھا پاور بٹن پلس والیم سے سکرین شاٹ بن جاتا تھا پر اس موبائل سے نهیں بن پا رھا ھے اگر کسی کو اس بارے میں پته ھو تو پلیز بتا دے
شکریه
Bookmarks