اسلام آباد میں بارود سے بھری گاڑیوں کے داخلے کی اطلاع


اسلام آباد:وفاقی داراحکومت اسلام آباد میں مہران قسم کی بارود سے بھری دوچھوٹی گاڑیوں کے داخلے کی اطلاع پر پورے اسلام آباد کی سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔

پولیس کی بھاری نفری کو اسلام آباد کے داخلی اور خارجی راستوں پر تعینات کردیاگیاہے۔مشیر داخلہ رحمن ملک کی ہدایت پر پویس نے گاڑیوں کی تلاش شروع کردی ہے جبکہ چیکنگ کا سلسلہ بھی شروع کردیاہے۔