اسلام علیکم دوستو کیا حال ہے
امید ہے سب ٹھیک ٹھاک فٹ فاٹ ہی ہونگے
تو آج کا ہمارا موجوں ایندرائڈ فون میں کشٹم فونٹ کیسے ایڈ کرنا ہے یہ رہیگا.......ویسے یہا پر آل ریڈی اوردو کے بارے میں تھریڈ بن چکا ہے مگر آپ ایللیکیشن کہ ذریعہ آپ صرف لکھ سکتے ہے اگر آپکا فون اس لینگویج کو سپورٹ نہیں کرتا تو مگر یہ ٹیوٹورئل کو اپنانے کے بعد آپ اپنے موبائل میں اپنی مطلوبہ لینگویج کو لکھ بھی سکتے ہے اور پڑھ بھی سکتے ہے............امید ہے آپ حضرات کو پسند آئیگی آج کی یہ میری شئیرنگ.........!
تو چلئیے ہم ٹاپک کی طرف آگے بڑھتے ہے
تو سب سے پہلے ہمیں کن کن چیزوں کی ضرورت پیش آئییگی یہ پروسیس کرنے کہ کہ لئے
۱ .
فون کا روٹ ہونا ضروری ہے(روٹ کرنے کہ لئیے آپ فورم پر سرچ کرے با آسانی مل جائیگا)
۲.
ای ایس ایکسپلورر(ES Explorer)
۳.
ملٹی لینگ کی بورڈ(Multi ling
keyboard)
۴.
آپ جو فونٹ انسٹال کرنا چاہتے ہے اسکا ہونا ضروری ہے
نوٹ:سوفٹویر کو آپ پلے اسٹور سے با آسانی ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہے
پروسیس:
۱.
سب سے پہلے انسٹال کرے
Multi ling keyboard
۲.
ES Explorer
کو اوپن کرے
۳.
Option>>Too>>Root Explorer>>Mount R/W>>
اب اسکرین شاٹس میںدئیےگئے سیٹنگس کرلے
۴.
اب آپ نےجہا اپنا مطلوبہ فونٹ ڈاؤنلوڈ کیا ہے اسکو کاپی کرے
۵.
اور اسکو نچے ریئے فولڈر میں پیسٹ کرے
Device>>System>>Fonts
Bookmarks