السلامُ علیکم
اُمید ہے کہ تمام احباب بخیروعافیت ہونگے دوستو (کیو کلب )کے بارے میں تو سبھی جانتے ہونگے بہت پرانی گیم ہے ۔
مجھے اس سے متعلق یہ مدد چاہئے تھی کہ ایک تو یہ کہ میں اس کے تمام کلبز میں اینٹر ہونا چاہتا ہوں اور دوسرے یہ کہ میں اگر اپنی گیم کی ویڈیو سیف کرنا چاہوں تو وہ سیف ہوجائے مثال کے طور پر اگر میں نے کوئی اچھی شاٹ لگائی ہے اور میں اس کو سیف کرنا چاہتا ہوں تو اُس کی مووی سیف کر سکوں ۔
اُمید ہے کہ اس گیم کے کھلاڑی ضرور مدد فرمائیں گےشکرہ۔
Bookmarks