السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
احباب یہ جاننا تھا کے میں یوفون کا صارف ہوں۔ کیا یو فون پر اپنی ریکارڈ شدہ کالر ٹیون لگائی جا سکتی ہے؟؟؟ اور اگر لگائی جا سکتی ہے تو کیسے؟؟؟

shayad nai lakin ap 333 pe call krain wo ap ko sub bta dain ge.....
Bookmarks