الاسلام و علیکم
ٓاپ تمام دوستوں کا بہت شکریہ جو یہاں پر اتنے اچھے اچھے گیمز شیہر کرتے ہیں ۔ لیکن صرف ایک بات کا خیال رکھیں تو بہت ہی اچھا ہوگا اور وہ یہ کہ جب بھی کویی گیم شییر کریں تو ساتھ ہی اس کی سسٹم ریکوایرمنٹ بھی شییر کر دیں۔ اس سے یہ فایدہ ہوگا کی اس گیم کو ڈاونلوڈ کرنے والے کو بھی پتا چل سکے گا کہ یہ گیم اس کہ سسٹم پر چل بھی سکتا ھے یا نہیں۔
ولسلام
فحد
Bookmarks