دوستوں امید کرتی ہوں کے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی پیاری سی زندگی میں خوش ہونگے
دوستوں آج میں ایک چھوٹی سی گوگل کی ٹپ لیکر آپکی خدمت میں حاضر ہوا ہوں
دوستوں اب ٹائم اور تاریخ جاننے کیلئے آپکو کسی ویب سائٹ کو وزٹ کرنے کی ضرورت نہیں
اب آپ ٹائم اور تاریخ گوگل پر بھی دیکھ سکتے ہیں کرنا بس آپکو یہ ہیں کے
سب سے پہلے آپ گوگل اوپن کر لے
Google
اسکے بعد آپ گوگل کے سرچ باکس میں یہ ٹائپ کریں
Time in pakistan
لکھ کر انٹر کا بٹن دبا دیں
اسکے بعد آپکو ٹائم اور تاریخ دونوں پتہ چل جائے گے
دوستوں ایک اور بات وہ یہ کے اگر آپکو کسی اور ملک کا ٹائم اور تاریخ پتہ کرنا ہے تو
لکھنے کے بعد جہاں پاکستان لکھا ہے پاکستان کی جگہ میں آپ کسی بھی دوسرے ملک کا نام لکھ دیں time in
پھر آپکو اس ملک کا ٹائم اور تاریخ پتہ چل جائے گا
اس کے ساتھ میں نے ایک ٹائم اور تاریخ کی ویب سائٹ کا لنک بھی دیا ہے
اگر آپ چاھیے تو اس ویب سائٹ کے ذریعہ بھی ٹائم اور تاریخ پتہ کر سکتے ہیں
باقی میں نے سکرین شاٹ بھی دیا ہے وہ آپ دیکھ لیں
ویب سائٹ پر جانے کیلئے یہاں کلک کریں
اب مجھے دیجئے
الله حفیظ
Bookmarks