خبر دار: کیا آپ کا کا کمپیوٹر ہیک ہو چکا ہے ؟
السلام علیکم کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ کا کامپوٹر ہیکرز کے زد میں اچکا ہے کہ نہیں ؟تو کئی بات نہیں میں آپ کو اک لینک دیتا ہوں اس پر فقط کلک کریں اور اپنے کمپیوٹر کا حال جانیں
اگر اس صفحہ پر سرخ حروف میں (OPEN) لکھا ہوا آئے تو سمجھ لیں کہ اپ کا پورٹ کھلا ہوا ہے اور آپ کا کامپیوٹر ہیک ہو چکا ہے اور اگر پیلی یا اس سے مشابہ کلر میں ( CLOSED) لکھا ہوا آئے تو سمجھ لین کی آپ کے کمپوٹر کا پورٹ بند ہے لیکن کمپیوٹر ہیرکز کی زد میں آیا تو نہیں ہے لیکن آسکتا ہے اور اگر سبز حروف میں یہ عبارت(SEcuree) نکل آئے تو اللہ کا شکر کریں کہ اپ کا کامپیوتر بچا ہوا ہے
تو دیر کس بات کی ابھی اس لینک پر کلک کریں اور اپنی قسمت کا حال جانیں
http://probe.hackerwatch.org/probe/probe.asp
Bookmarks