ایک آدمی کو صرف دو نیبو کی ضرورت ہے۔ نیبو کا درخت چھ (6) دریا پار کرنے کے بعد آتا ہے۔ ہر دریا پر ایک ملاح ہے جو بغیر رشوت لئے دریا پار نہیں کرواتا۔
وہ آدمی ہر ملاح سے یہ کہتا ہے کہ میں نیبو لینے جا رہا ہوں۔ جتنے نیبو لے کر آؤں گا اس میں سے آدھے تمہیں دوں گا۔ آدھے کے علاوہ ایک زیادہ دوں گا۔ پھر وہ اسے دریا پار کرواتے ہیں۔
آپ یہ بتائیں کہ وہ آدمی کتنے نیبو توڑ کر لائے گا کہ سب کو دے کر اس کے پاس صرف دو نیبو بچیں گے۔
نوٹ۔۔۔۔ کہیں بھی نیبو دو ٹکڑے نہیں ہونا چاہئے
Bookmarks