السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اکثر ایسا ہوتا ہے کہ کمپیوٹر کے ساتھ لگی یو۔ایس۔بی کو غلط طریقے سے اتارا جاتا ہے۔ اکثر لوگوں کو یو۔ایس۔بی کو اتارنے کا طریقہ معلوم نہیں ہوتا۔
یاد رکھئیے، کہ چاہے کوئی بھی یو۔ایس۔بی ہو، اس کے کمپیوٹر سے اتارنے کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ سب سے پہلے آپ کو کمپیوٹر سے اس کو آپریٹنگ سسٹم سے اتارنا ہوتا ہے، پھر جا کر کمپیوٹر کے ہارڈ ویئر سے اتارنا ہوتا ہے۔
محفوظ طریقے سے یو۔ایس۔بی کو اتارنے کے لئے ذیل میں مائکروسافٹ کے لنک پر جائیں؛
اگر آپ یہ طریقہ نہیں آزماتے تو ایک وقت ایسا آئے گا کہ آپ کی یو۔ایس۔بی کام کرنا چھوڑ دے گی اور فارمیٹ کرنے سے بھی کام نہیں بنے گا۔ اور اکثر اوقات تو سائز ہی صِفر ہو جاتا ہے۔
تو اس معاملہ کو حل کرنے کے لئے ذیل میں دیا گیا طریقہ اختیار کیجئے۔۔۔
نوٹ: میں نے یہ ٹیوٹوریل بہت ہی جلدی میں تیار کیا ہے، لہٰذا تیزی کے لئے معذرت اور وقت کی قلت کی وجہ سے میں اس آرٹیکل کو مزید بہتر کرنے سے قاصر ہوں۔
ہدایات: تصویر کو بالترتیب پہلے دیکھ لیں پھر اس کی پیروی کریں۔ جزاک اللہ خیراً
[IMG]http://3.bp.*************/-UevYf2tL2kg/UiRZcxSRe6I/AAAAAAAADh0/cb4Rq9w38-k/s1600/0.png[/IMG]
[IMG]http://2.bp.*************/-MA3IQNouTDE/UiRZbknnPPI/AAAAAAAADhg/rY9fR108EEw/s1600/1.png[/IMG]
[IMG]http://2.bp.*************/-yA3aDSUA4Sw/UiRZeWF4fAI/AAAAAAAADiM/tW9FSwvgLJc/s1600/3.png[/IMG]
[IMG]http://2.bp.*************/-xx6Ys8ljLio/UiRZfKxB2SI/AAAAAAAADic/XKjdiLYsK_g/s1600/4.png[/IMG]
[IMG]http://4.bp.*************/-WPTqNq3D5D0/UiRZfQ-kwYI/AAAAAAAADig/oAFmuTYhZM0/s1600/5.png[/IMG]
[IMG]http://3.bp.*************/-8AoSvHTF5Is/UiRZff4q2mI/AAAAAAAADik/FIo4CbXfCb4/s1600/6.png[/IMG]
Bookmarks