اسلام وعلیکم
میں نے
evo ptcl
ایک عدد کسی صارف سے خریدی ھے اب اس صاحب کا کہنا ہے کہ یہ اسٹوڈنٹ پیکج ہے اور اسکی کوئی لمنٹ نہیں ان لمیٹیڈ ہے
میں کیسے اسکی ویری فائی کر سکتا ہوں آنلائن کہ یہ واقع ہی ان لمیٹیڈ ہے
،اس کی اونر شپ کسطرح معلوم کریں گے کوئی آنلائن ویب لنک
اس ڈیوائز کے بل کو آنلائن کسطرح چیک کریں
۔۔ یہ ڈیوائز میں نے ایک عام صارف سے خریدی ہے انہوں نے مجھے صرف اسکا ڈبہّ اور اپنی شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی دی ہے تو کیا یہ آسانی سے میرے نام پر ٹرانسفر ہوجائے گی کراچی میں؟؟؟؟؟؟؟؟؟
Bookmarks