دوستوں میرے پاس کیو نو سو پچاس موبائل ھے حال ھی میں لیا ھے میرا شوق تھا کہ اسے روٹ کیا جائے ایک دن اسی فورم پر ایک دوست نے روٹ کرنے کا سافٹ ویر شیر کیا تھا اس سافٹ ویر سے میں نے اپنے موبائل کو اچھی طرح روٹ کیا اس میں نے اس موبائل کے جتنے پالتو سافٹویر تھے اس کو ختم کر کے اپنی مرضی کے سافٹویر ڈال دیئے اس کے بعد سوچھا کی اس میں اردو کے فونٹس بھی ڈال دو اس کو اپنے کمپیوٹر سے موبائل میں انسٹال کر دیئے جمیل نوری نستعلیق فونٹ اپنے موبائل میں اس فونٹ کو دیکر بھت خوش ھوا لکھا بھی اور بیٹ پر جتنے بھی اردو مواد کو یہ اردو نوری نستعلیق میں دیکھا تھا بہت ہی دل ذیب لگھتا میں بہت خوش تھا ایک دن سوچا کہ کیو نہ اس میں پشتو کا فونٹ انسٹال کردو کیو کہ فیس بک پر اپنے دوستوں سے پشتو میں لکھائی کرو اپنے کمپو ٹر سے پشتو کے فونٹ کو موبائل میں کاپی کیا ارور موبائل میں انسٹال کیا جب موبائل نے اس فونٹس کو قبول کیا اور مجھ سے ریسٹارٹ کو کہا جب میں نے موبائل کو ریسٹارٹ کیا تو دیکھا کہ موبائل اس ری سٹارٹ کے روران رک گیا بار بار کیا مگر بے سود موبائل کیو نکہ پل وارنٹیڈ تھا پہلے اپنے شھر کے موبائل والوں کو دیکھایا اس سے جب بات نہ بنی تو کویٹہ شھر لے گیا کیو کیر والوں کو دیکھایا اس نے جواب دیا کہ ھم سے نہیں ھوتا ھے کراچی بیجھنا ھوگا بیس دن لگنگے میں نے انکار کر دیا کہ شاید کسی رپیرنگ یا پلشنگ والے سے ٹیکھ کر دو سب کو دیکھایا کسی سے نہ ھوا
دوستوں اگر کسی کو اس بارےمیں معلو مات ھے برائے مھربانی بتا دے
شکریہ
Bookmarks