Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 14

Thread: اقبال اور قادیانیت

  1. #1
    i love sahabah's Avatar
    i love sahabah is offline Advance Member
    Last Online
    27th December 2022 @ 08:28 PM
    Join Date
    14 Jul 2008
    Location
    Chakwal
    Posts
    982
    Threads
    499
    Credits
    4,100
    Thanked
    409

    Default اقبال اور قادیانیت

    مفکر پاکستان علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ حضور خاتم المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم کی ختم ِنبوت پر کامل یقین رکھتے تھے اور اس سے انکار کو ناممکنات میں سے گردانتے تھے ،نیز ختم ِنبوت کے منکرین خصوصا قادیانیوں کے کفر کا بر ملا اظہار فرماتے تھے ۔ذیل میں علامہ اقبال مرحوم کے عقیدۂ ختم ِنبوت اور قادیانیت کے حوالے سے چند ارشادات نقل کیے جارہے ہیں ۔


    ٭ علامہ اقبال فرماتے ہیں ’’ذاتی طور پر مجھے اس تحریک ) قادیانیت ( کے متعلق اس وقت شبھات پیدا ہوئے جب ایک نئی نبوت ،جو پیغمبر اسلام کی نبوت سے بھی بر تر تھی، کا دعوی کیا گیا اورتمام عالم اسلام کے کافر ہونے کا اعلان کیا گیا ۔بعدازاں میرے شبھات نے اس وقت مکمل بغاوت کی صورت اختیار کرلی ،جب میں نے اپنے کا نوں سے اس تحریک کے ایک رکن کو پیغمبر اسلام کے بارے میں نہایت ناز یبا زبان استعمال کرتے سنا ‘‘۔


    ٭’’ ختم ِنبوت اسلام کا ایک نہایت اہم اور بنیادی تصور ہے ۔ اسلام میں نبوت چو نکہ اپنے معراج کو پہنچ گئی لہٰذا اس کا خاتمہ ضروری ہو گیا ہے


    ٭ختم ِنبوت کے معنی یہ ہیں کہ کوئی شخص بعد اسلام اگر یہ دعوی کرے کہ مجھ میں ہر دو اجزا نبوت کے موجود ہیں۔یعنی یہ کہ مجھے الہام ہوتا ہے اور میری جماعت میں داخل نہ ہونے والا کا فر ہے تو وہ شخص کا ذب ہے ‘‘۔


    ٭’’اسلام کی اجتماعی اور سیاسی تنظیم میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کسی ایسے الہام کا امکان ہی نہیں ،جس سے انکار کفر کو مستلزم ہو۔جو شخص ایسے الہام کا دعوی کرتا ہے وہ اسلام سے غداری کرتا ہے‘‘۔


    ٭جو اہر لعل نہرونے مرزائیوں کی حمایت میں ایک مضمون لکھا ،جس کا علامہ صاحب نے مدلل اور جامع جواب دیا چنا نچہ آخر میں لکھتے ہیں
    "In Islam Prophancy Reaches it's Perfection"-


    ٭قادیانی تحریک نے مسلمانوں کے ملی استحکام کو بے حد نقصان پہنچا یا ہے ۔اگر استیصال نہ کیا گیا تو آئندہ شدید نقصان ہوگا ۔
    ٭ہر ایسی مذہبی جماعت جو تاریخی طور پر اسلام سے وابستہ ہو لیکن اپنی بنیاد نبوت پر رکھے اور بزعم خود اپنے الہامات پر اعتقاد نہ رکھنے والے تمام مسلمانوں کو کافر سمجھے ،مسلمان اسے اسلام کی وحدت کے لئے ایک خطرہ تصور کرے گااور یہ اس لئے کہ اسلامی وحدت ختم ِنبوت ہی سے استوار ہو تی ہے ۔
    ٭تمام ایکٹر جنہوں نے احمدیت کے ڈرامے میں حصہ لیا ہے ،وہ زوال اور انحطاط کے ہاتھوں میں محض کٹھ پتلی بنے ہوئے ہیں۔


    ٭ملت اسلامیہ کو اس مطالبہ کا پورا حق حاصل ہے کہ قادیانیوں کو علیحدہ کر دیا جائے ۔اگر حکومت نے یہ مطالبہ تسلیم نہ کیا تو مسلمانوں کو شک گزرے گا کہ حکومت اس نئے مذہب کی علیحدگی میں دیر کررہی ہے ۔کیو نکہ ابھی وہ ) قادیانی( اس قابل ہیں کہ چوتھی جماعت کی حیثیت سے مسلمانوں کی برائے نام اکثریت کو ضرب پہنچا سکے ۔


    ٭قادیانی جماعت کا مقصد پیغمبر عرب کی امت سے ہندوستانی پیغمبر کی امت تیار کرنا ہے ۔


    ٭بہائیت، قادیانیت سے کہیں زیادہ مخلص ہے ،کیونکہ وہ کھلے طور پر اسلام سے باغی ہے ،لیکن مؤخرالذکر کو ) قادیانیت ( اسلام کی چند نہایت اہم صورتوں کو ظاہر طور پر قائم رکھتی ہے لیکن باطنی طور پر اسلام کی روح اور مقاصد کے لئے مہلک ہے ،اس کے ضمیر میں یہودیت کے عناصر ہیں۔گویا تحریک ہی یہودیت کی طرف راجع ہے۔


    ٭نام نہاد تعلیم یافتہ مسلمانوں نے ختم ِنبوت کے تمدنی پہلو پر کبھی غور نہیں کیا۔ مغربیت کی ہوا نے انہیں حفظ نفس کے جذبہ سے عاری کردیا ہے لیکن عام مسلما ن جو ان کے نزدیک ملازدہ ہے ،اس تحریک ) قادیانیت ( کے مقابلہ میں حفظ نفس کا ثبوت دے رہا ہے۔


    ٭رواداری کی تلقین کرنے والے اس شخص پر عدم رواداری کا الزام لگا نے میں غلامی کرتے ہیں جو اپنے مذہب کی سرحدوں کی حفاظت کرتا ہے۔


    ٭قادیانی نظریہ،ایک جدید نبوت کے اختراع سے قادیانی افکار کو ایک ایسی راہ پر ڈال دیتا ہے کہ اس سے نبوت محمدیہ کے کامل واکمل ہونے کے انکار کی راہ کھلتی ہے ۔



    وقاص سعید
    Last edited by Shehzad Iqbal; 8th September 2013 at 08:57 PM. Reason: الفاظ درست کیئے گئے

  2. #2
    ikram62's Avatar
    ikram62 is offline Anti-spam
    Last Online
    30th March 2024 @ 09:55 PM
    Join Date
    14 Feb 2010
    Location
    Mardan
    Age
    49
    Gender
    Male
    Posts
    9,235
    Threads
    1149
    Credits
    6,062
    Thanked
    801

    Default

    Jazak Allah

  3. #3
    M-Qasim's Avatar
    M-Qasim is offline Advance Member+
    Last Online
    7th September 2022 @ 07:41 PM
    Join Date
    22 Mar 2009
    Gender
    Male
    Posts
    33,351
    Threads
    915
    Credits
    1,718
    Thanked
    3391

    Default


  4. #4
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    جزاک اللہ ۔۔بہت ایمان افروز۔۔

    قادیانی لعین غلیظ ترین کافر تھے ہیں اور اپنے عقیدے پہ قائم رہنے کی وجہ سے رہیں گے۔۔

  5. #5
    Join Date
    14 Mar 2009
    Location
    IN YOUR MIND
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    9,563
    Threads
    334
    Credits
    152
    Thanked
    1125

    Default




  6. #6
    Avais_Raza's Avatar
    Avais_Raza is offline Senior Member+
    Last Online
    4th March 2014 @ 09:47 AM
    Join Date
    06 Sep 2013
    Location
    "iN yOur hEart"
    Gender
    Male
    Posts
    313
    Threads
    19
    Credits
    0
    Thanked
    29

    Default

    jazZakallaH...
    VeEry nIce sHaring..
    ThanKs fOr sHariNg witH usSs..
    KeeEep shaRing...

  7. #7
    i love sahabah's Avatar
    i love sahabah is offline Advance Member
    Last Online
    27th December 2022 @ 08:28 PM
    Join Date
    14 Jul 2008
    Location
    Chakwal
    Posts
    982
    Threads
    499
    Credits
    4,100
    Thanked
    409

    Default

    Thanks to all for appreciation

  8. #8
    Waqas naro's Avatar
    Waqas naro is offline Advance Member
    Last Online
    5th August 2019 @ 11:11 PM
    Join Date
    22 Mar 2013
    Location
    bhakkar punjab
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    3,050
    Threads
    168
    Credits
    1,469
    Thanked
    232

    Default

    Qadiani malon kafir he boht a6a info dia bro

  9. #9
    Imran30 is offline Member
    Last Online
    18th October 2015 @ 10:27 PM
    Join Date
    02 Jul 2013
    Location
    Jehlam
    Gender
    Male
    Posts
    1,018
    Threads
    90
    Thanked
    38

    Default

    Jazak ALLAH

  10. #10
    talha1991 is offline Junior Member
    Last Online
    10th April 2014 @ 03:08 AM
    Join Date
    17 Jan 2011
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    27
    Threads
    9
    Credits
    935
    Thanked
    0

    Default

    جزاک اللہ خیرا

  11. #11
    sohailkhan0 is offline Junior Member
    Last Online
    13th December 2014 @ 02:22 PM
    Join Date
    30 Mar 2014
    Age
    64
    Gender
    Male
    Posts
    15
    Threads
    3
    Credits
    1,000
    Thanked: 1

    Default

    Qadyanity islam dushmano ka peda kia krda fitna hay jis ka shikar wo log bantay hen jo nam k musalman hoty hen. Mughfirat per unka eman nahi hota. or maghfirat wo cheez hay jo nam k musalman k liey nahi hay haqeeqi musalman k liey hay. or hqeeqi musalman wo hay jo parhta hay " la ilaha illa ALLAH o MUHAMMAD ur rasoolallah" or is per kamil yaqeen rakhta hay. or aisa shakhs apna aqeeda quran ki madad se banata hay mullaon ki taqreeron se nahi. aaj jab k khatme nabuwat k hami khud bhi firqon me baty huay hen, ye mulla, molvi, mufti, ulma or peer murshid qabil e yaqeen nahi hen. q k in men haqeeqi musalman koi nahi koi shia hay, koi sunni, koi deo band hay or koi brelwi. her fiqa sirf apny aap ko musalman kehta. iss surat e hal men musalman k liey haqeeqy rahnumie ka zaria sirf quran hi reh gia hay. jab quran se rahnumie hasil ki jay gi to khatm e nabuwat per eman khud hi kamil ho jay ga or mirza ghulam ahmed ki haqeeqat bhi khud hi waziah ho jay gi. musalman ki asal manzil mughfirat hay jis ki bunyad aqeeday per hay. Allah ta'ala her musalman ko itna ilm hasil krny ki tofeeq ata farmay k wo apni mughfirat karwa saky. or jo log deen men firqy banatay hen unhen islam ki ahmiat se agahi hasil krny ki tofeeq ata farmay, ameen

  12. #12
    sohailkhan0 is offline Junior Member
    Last Online
    13th December 2014 @ 02:22 PM
    Join Date
    30 Mar 2014
    Age
    64
    Gender
    Male
    Posts
    15
    Threads
    3
    Credits
    1,000
    Thanked: 1

    Default

    مسلمان کا اصل کام انلوگوں تک اسلام کو پنہچانا ہے جن تک ابھی تک نہیں پہنچ سکا نہ کہ آپس میں بحث و تکرار کرنا۔ بحث وتکرار کے نتیجے میں آج مسلمان فرقوں میں بٹ گۓ ھیں۔ اور اس فرقہ بندی کا فائدہ اٹھتے ہوۓ اسلام دشمنوں نے قرآن میں تحریف کی کوششیں شروع کردی ھیں اور اس مقصد کے لۓ قادیانی اور پرویزی قسم کے فرقے پیدا کر کے سرگرم کر دیۓ ھیں جو قرآنی آیات کا غلط سلط ترجمہ کر کے مسلمانوں کو غیر ضروری بحث میں الجھا رہے ھیں۔ اور اس بحث کو عقلی تجزیۓ کا نام دیتے۔ کم علم قسم کے لوگ انکے مباحثوں الجھ جاتے ھیں اور اپنے اصل کام یعنی تبلیغ اسلام سے غافل ھو جاتے ھیں۔ ایسے ہی مسلمان بھایئوں سے میری درخواست ہے کہ انلوگوں باتوں میں آ کر اپنا وقت ضائع نہ کریں یہ وہ لوگ ھیں جن کی نشاندہی قرآن میں اللہ پاک نے بار بار فرمائ ہے کہ "وسوآء علیھم ءانذرتھم ام لم تنذرھم لا یومنون"۔
    دعاؤں کا طالب

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. کیا بائبل کا مذہب پر امن ہے؟
    By imran sdk in forum General Discussion
    Replies: 11
    Last Post: 4th July 2020, 10:46 AM
  2. Replies: 28
    Last Post: 3rd April 2015, 11:28 PM
  3. 15 Shaban Ki Haqeeqat
    By Abu_Muaviyah in forum Islam
    Replies: 60
    Last Post: 2nd February 2013, 04:18 PM
  4. شب برات
    By ALLAH'S SLAVE in forum Islam
    Replies: 5
    Last Post: 23rd July 2010, 10:39 AM
  5. Quran-e-Pak Ka Mukamal Urdu TarJuma:31to40
    By ~*SEEP*~ in forum Quran
    Replies: 41
    Last Post: 19th January 2010, 02:55 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •