السلام علیکم
دوستو سب خیریت سے ہیں
میرے ایک دوست نے کل نئی ہارڈڈسک تین ٹیرا بائٹ سیگیٹ میں لی ہے
اس کی پارٹیشن نہیں ہو پا رہی ہے۔
اس کا سسٹم یہ ہے
OptiPlex 780
Core 2 Quad
Q6600 2.4 GHz he
8 GB RAM DDR3
Win 7 32 Bit and Try Win 7 64 Bit also
اس میں پارٹیشن پر صرف 2048 جی بی شو ہو رہی ہے باقی 746 جی بی پارٹیشن میں نہیں آ رہی ہے۔
اس کا کوئی حل بتائیں
اس بیچارے نے 21000 روپے کی نئی ہارڈڈسک لی ہے مگر اس کا یہ مسئلہ ہے
کسی بھی طریقے سے کوشش کریں آج کی تاریخ میں اس کا مسئلہ حل کریں
میرا ذاتی معاملہ ہوتا تو میں کچھ انتظار بھی کر لیتا
جزاک اللہ
اس کی کیا وجہ ہے