View Poll Results: (Writer Of The Month Nominee Are) ITDunya Magazine Contest "Sep" 2013

Voters
62. This poll is closed
  • Professor Tauseef Gilani :-:کالا باغ ڈیم کی تعمیر؟مجرمانہ غفلت یا مجبوری

    10 16.13%
  • Tanveer Hassan :-: محبت

    5 8.06%
  • Mujtaba Malik :-: چھ ستمبر تحفظ پاکستان کی جنگ

    15 24.19%
  • Hafiz Muhammad Fasih ud Din :-:ضروری پیغام

    10 16.13%
  • Waqee Haidar :-:کھانے کی چیزوں کے فوائد ، حیرت انگیز معلومات

    8 12.90%
  • M Irfan Nashter :: جاہلیت ، بےروزگار اور مہنگائی

    1 1.61%
  • Sufyan Qasmi :-: علم کی فضیلت

    13 20.97%
Page 6 of 8 FirstFirst ... 345678 LastLast
Results 61 to 72 of 94

Thread: ITDunya Magazine September 2013

  1. #61
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Smile

    Quote Shehzad Iqbal said: View Post
    کیوں شرمندہ کررہے ہیں فصیح بھائی۔۔
    یقین کریں لکھنا تک آپ سے سیکھا ۔۔ بلکہ یہ کہنا مناسب ہوگا کہ سیکھ رہے ہیں ، آپ کا ایک ریپلائی ایک سلام ہی ہمارے حوصلوں کو قوت دیتا ہوں آپ کا دلی شکریہ کہ آپ نے میگزین کے لئے اتنا وقت دیا اور اب یہی درخواست ہے کہ پلیز یہ قلمی تعاون ضرور قائم رکھئے گا۔۔

    جزاک اللہ




    main in sha ALLAH agley magazines mein zaroor shirkat karun ga... aur ALLAH PAAK ap ko khush rakhey aur hamesha kamyab farmaye ap itni mohabbat karte hain warna hum haqeiqat mein kuch nahi ,,, ALLAH PAAK apki salahiyaton mein barkat ata farmaye... Suma Aameen

  2. #62
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    جزاک اللہ۔۔
    طفیل صاحب یہ سب آپ ممبرز کی محبت خلوص اور محنت ہے ورنہ ہم کیا کہ اتنا عمدہ اور میعاری میگزین باقاعدگی کے ساتھ پیش کرسکیں ۔۔
    اس چمن میں آپ کو بھی دعوت دیتے ہیں کہ آپ بھی اپنے قلم سے خوبصورت گل یہاں بکھیریں اور اپنی تحریر کی خوشبو سے سب کو معطر کریں۔

    جزاک اللہ

    Quote tufailmadni said: View Post
    very informative and useful magazine and that is gree. Jazzzakullah

  3. #63
    AFI is offline Senior Member+
    Last Online
    16th July 2016 @ 08:24 PM
    Join Date
    23 Jan 2007
    Posts
    369
    Threads
    4
    Credits
    945
    Thanked
    7

    Default

    very good work NET RIDER

  4. #64
    Sufyan Qasmi is offline Senior Member
    Last Online
    11th April 2021 @ 10:37 AM
    Join Date
    02 Feb 2011
    Age
    42
    Gender
    Male
    Posts
    3,684
    Threads
    326
    Thanked
    908

    Default

    Quote shehzad iqbal said: View Post
    جزاک اللہ۔۔
    طفیل صاحب یہ سب آپ ممبرز کی محبت خلوص اور محنت ہے ورنہ ہم کیا کہ اتنا عمدہ اور میعاری میگزین باقاعدگی کے ساتھ پیش کرسکیں ۔۔
    اس چمن میں آپ کو بھی دعوت دیتے ہیں کہ آپ بھی اپنے قلم سے خوبصورت گل یہاں بکھیریں اور اپنی تحریر کی خوشبو سے سب کو معطر کریں۔

    جزاک اللہ



    شہزاد بھائی آپ کو یہ لکھنا تھا
    کہ طفیل بھائی یہ سب آپ دوستوں کی محنت ومحبت کے طفیل ہی ہورہاہے
    اور مزید یہ کہ
    کون سے چمن میں ؟؟ کس قسم کی دعوت دے رہے ہو؟؟
    اگر دیگوں کا معاملہ ہو تو پھر ہمیں بھی یاد رکھیے گا

  5. #65
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    Quote AFI said: View Post
    very good work NET RIDER
    thankx for your kind reply dear
    keep in touch

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  6. #66
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    Quote Sufyan Qasmi said: View Post


    شہزاد بھائی آپ کو یہ لکھنا تھا
    کہ طفیل بھائی یہ سب آپ دوستوں کی محنت ومحبت کے طفیل ہی ہورہاہے
    اور مزید یہ کہ
    کون سے چمن میں ؟؟ کس قسم کی دعوت دے رہے ہو؟؟
    اگر دیگوں کا معاملہ ہو تو پھر ہمیں بھی یاد رکھیے گا


    حکیم جی کچھ ہاتھ ہولا رکھنا نہیں تو میرا والا معاملہ ہو جانا ہے

  7. #67
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    Quote sazub said: View Post
    میرا ووٹ تنویر بھائی کو جاتا جنہوں نے کمال جانفشانی سے (وی پی این)کےمتعلق بتایا ہے
    یہ فورم آئی ٹی سے متعلق ہے نا کہ اسلامی و معاشرتی معاملات سے متعلق؟
    اس میگزین میں ،میں صرف آئی ٹی سے متعلق مضامین تلاش کرتا ہوں (باقی سلامی و معاشرتی)معلومات کے لئےتو پورا نیٹ موجود ہے لیکن اپنی قومی زبان میں سوفٹ وئیرز و نیٹ سے متعلق معلومات ہی اس فورم کا طرہ امتیاز تھا جس سے اب یہ دووور ہوتا جا رہا ہے اور اس کامیگزین ایک عام سے جریدے کی صورت اختیار کرتا جا رہا ہے ۔


    ڈئیر بردار سب سے پہلے تو آپ کے ریپلاۓ کا بہت بہت شکریہ آپ ماشاءاللہ سے فورم کے بہت پرانے ممبر ہیں اور یہ بھی جانتے ہیں کے میگزین میں ہماری کوشش ہوتی ہے ہر طرح کے ممبرز کو شامل کریں ان کی حوصلہ افزائی کریں چائے وہ کسی بھی لہٰذ سے کیوں نہ ہو ہم پوری کوشش کرتے ہیں
    آپ نے میگزین میں آئی ٹی کے آرٹیکلز کی بات کی تو وہ شروع سے ہی شامل ہوتے ہیں اور یہ ایک آئی فورم ہے تو سیکشنز بھی موجود ہیں اس کے اس لیے میگزین میں ہر طرح کے آرٹیکل رولز کے مطابق شامل کئے جاتے ہیں
    آپ نے اسلامک آرٹیکلز کے حوالے سے بات کی تو ان کی بھی وجہ یہ ہی تھی کے ہر مہینے میں کچھ نہ کچھ اسلامک لہٰذ سے ہوتا ہے جس کو شامل کرنا ضروری ہوتا ہے اس سے میری طرح لاعلم لوگوں کو بہت ساری معلومات مل جاتی ہے
    امید ہے آپ کو میری بات کلیر ہو گئی ہو گئی
    آپ کے کومینٹ کا بہت بہت شکریہ

  8. #68
    Fatima Iqbal's Avatar
    Fatima Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    28th May 2021 @ 07:59 PM
    Join Date
    02 Mar 2009
    Location
    JEDDAH ,SAUDI A
    Gender
    Female
    Posts
    23,336
    Threads
    1155
    Credits
    1,495
    Thanked
    4053

    Default

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
    ماشاءاللہ ایک بار پھر اتنا اچھا میگزین پڑھنے کو ملا
    میں پچھلے میگزین نہیں پڑھ پائی وجہ پاکستان گئی ہوئی تھی
    انشاءاللہ اب کوشش کرونگی کہ سب میگزین پڑھ سکوں
    ۔۔
    اس دوفعہ کا میگزین بھی تمام پچھلے میگزین کی طرح بہت ہی اچھا تھا سب کی تحریں بہت اچھی لگیں
    یہاں تما م لکھنے والوں کا شکریہ بھی ادا کرنا چاہنوگی
    ان کی بدولت ہی یہ میگزین کامیابی کے ساتھ جاری ہے
    --
    خصوصی طور پر نیٹ رائیڈر کے لیئے کہونگی
    جزاک اللہ بھائی
    اتنا اچھا میگزین آپ تیار کرتے ہیں جب کہ آپ کے پاس ٹائم کی بھی بہت قلت ہوتی ہے لیکن ہر مہینہ ہم کو ٹائم پر میگزین پڑھنے کو مل جاتا ہے اللہ آپ کو خوش رکھے آمین
    جزاک اللہ خیراً

  9. #69
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    جعلی حکیم دیگوں کی نہیں یہاں جمال ۔۔۔۔ کی بات ہورہی ہے کہ حکیم صاحب کو کون کھلائے گا ۔۔۔۔ اور بلاخر قرعہ فال میرے نام نکلا کہ یہ سعادت مجھے حاصل ہورہی ہے کہ آپ کو جمال۔۔۔۔۔ کھلاؤں اب جلدی سے ہاتھ لگ جاؤ پھر دیگیں وغیرہ سب بھول جاؤ گے۔۔



    Quote sufyan qasmi said: View Post


    شہزاد بھائی آپ کو یہ لکھنا تھا
    کہ طفیل بھائی یہ سب آپ دوستوں کی محنت ومحبت کے طفیل ہی ہورہاہے
    اور مزید یہ کہ
    کون سے چمن میں ؟؟ کس قسم کی دعوت دے رہے ہو؟؟
    اگر دیگوں کا معاملہ ہو تو پھر ہمیں بھی یاد رکھیے گا

  10. #70
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default


    وعلیکم السلام
    گریٹ گریٹ ورک آپ سب کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہو گی
    ایک ایک پیج کو نہایت خوبصورتی سے تیار کیا گیا ہے

    ماشاءاللہ

    میں پوری میگزین ٹیم کو مبارک بار پیش کرتا ہوں
    کہ آپ سب نے مل کر اتنا اچھا میگزین بنایا
    میگزین کا ڈئیزائن نیٹ رائیڈر بھائی جان نے بہت ہی نفیس بنایا ہے وہ بھی بہت زبردست ہے
    الله رب ال عزت آپ سب کی حفاظت فرماے اور آپ کو دنیا و آخرت میں کامیابیوں سے ہمکنار کرے
    آمین ثم آمین
    دعا گو
    درویش
    جزاک الله خیرا

  11. #71
    malik_yaseen's Avatar
    malik_yaseen is offline Senior Member+
    Last Online
    20th October 2013 @ 03:42 PM
    Join Date
    28 Sep 2012
    Gender
    Male
    Posts
    47
    Threads
    4
    Credits
    0
    Thanked: 1

    Default

    ماشاللہ بہت پیارا میگزین بنایا ہے پچھلے میگزین کی طرح
    اس دفعہ بھی تمام تحاریر بہت اچھی ہیں.
    نیٹ رائیڈر بھائی کا شکریہ جنہوں نے اتنی محنت کی اور ہمیں
    اتنا اچھا میگزین پڑھنے کو ملا .

  12. #72
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote malik_yaseen said: View Post
    ماشاللہ بہت پیارا میگزین بنایا ہے پچھلے میگزین کی طرح
    اس دفعہ بھی تمام تحاریر بہت اچھی ہیں.
    نیٹ رائیڈر بھائی کا شکریہ جنہوں نے اتنی محنت کی اور ہمیں
    اتنا اچھا میگزین پڑھنے کو ملا .

Page 6 of 8 FirstFirst ... 345678 LastLast

Similar Threads

  1. ITDunya Magazine September 2011
    By Doctor_rana in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 68
    Last Post: 28th January 2012, 08:02 AM
  2. PC Gamer Magazine September 2009
    By irfan bangash in forum PC Games
    Replies: 1
    Last Post: 12th September 2009, 11:06 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •