السلام علیکم
اُمید ہے تمام ممبرز بخیروعافیت ہونگے
کسی بھی سمارٹ فون میں لاک سکرین کو ایک خاص اہمیت حاصل ہوتی ہے۔جب بھی کوئی آپکا سمارٹ فون دیکھتا ہے تو سب سے پہلے اسے جس چیز کا سامنا کرنا ہونا ہے وہ ہے لاک سکرین
پس آپکی لاک سکرین ایسی ہونی چاہئے کہ دیکھنا والا متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے
یہ ایک اپلیکیشن ہے جس میں دس کے قریب بہت ہی دیدہ زیب اور فینسی لاک سکرین موجود ہیں
اُمید ہے آپکو پسند آئیں گی
آفیشل ڈسکرپشن
اسکرین شاٹ
Updated
September 10, 2013
Size
13MB
Installs
1,000 - 5,000
Current Version
0.99.5.4
Requires Android
2.1 and up
ڈاونلوڈ
مارکیٹ لنک
زپی شئیر لنک
میڈیا فائر لنک
Bookmarks