اسلام علیکم
محترم ایکسپرٹس
سر میں یہ پوچھنا چاہ رہا ہوں کہ جو تصویر میں نے اپ لوڈ کی ہے
فوٹوشاپ سی ایس 5 میں ایسی تصویر کس ایفکٹس سے بنائی جاتی ہے
کیا اس تصویر پر کوئی ایفکٹس لگایا گیا ہے یا کسی اور طریقے سے بنائی گئی ہے؟
بہت شکریہ

yE tO ReaL pHotO hai
Ye tou bht Easy Hai Is mai Sirf 'Blend Mode' Change hua hai
hi
Bookmarks