salam::
mujhe koi bata skta hai advance member banae k leye kitne posts krne hain
salam::
mujhe koi bata skta hai advance member banae k leye kitne posts krne hain
I Am Again Back..
In 5 Feb 2015
koi to bata de
بھائی ابھی آپ سئینر ممبر ہیں یہ رینکس کام سے ملتے ہیں صرف پوسٹیں کرنے سے کوئی ایڈوانس ممبر یا وی ائی پی ممبر نہیں بنتا بلکہ کام کرنے سے بنتا ہے آئی ٹی دنیا کی تعمیر اور ترقی کے لیے زیادہ سے زیادہ کام کریں ویب سائیٹ کا زیادہ سے زیادہ وزٹ کریں تو بہت جلد آپ وی آئی پی ممبر بن سکتے ہیں اس بات کا خیال ذہن سے نکال دیں کہ صرف پوسٹیں کرنے سے آپ کوئی رینک حاصبل کر سکتے ہیں
لگ بھگ اب تو صحیح طرح یاد بھی نہیں
شاید 800یاہزار پوسٹوں کے بعد
ورنہ تو یہاں جن کی چالیس ہزار پوسٹیں ہیں وہ بھی ایڈوانس ممبرز ہیں
اور جن کی ہزار بھی نہیں وہ رینک ہولڈر بن جاتے ہیں
بس اللہ کی شان ہے اور یہاں کی منیجمنٹ کی مرضی ہے
Bookmarks