سی گیٹ کی جانب سے انڈرائیڈ ڈیوائسز کیلئے 500 جی بی میموری متعارف
السلام علیکم
اُمید ہے تمام معزز اراکین بخیروعافیت ہونگے
انڈرائیڈ پلیٹ فارم روز بروزبہتر سے بہتر ہو رہا ہے
اس میں روز نت نئی اشیاء متعارف کروائی جارہی ہیں
ابھی چند روز قبل ہی مشہور زمانہ ہارڈ ڈسکس بنانے والی کمپنی-
سی گیٹ-نے انڈرائیڈ ڈیوائسز کیلئے پانچ سو جی بی میموری کی حامل ایک مائیکروچپ متعارف کروا دی ہے
یہ ہارڈ دسک
پانچ ملی میٹر تھِک اور
دو اعشاریہ پانچ انچ کی حامل ہے
بے شک یہ عصر حاضر کی ایک اہم ضرورتھی۔کیونکہ کسی بھی انڈرایئڈڈیوائسز کی انٹرنل میموری بتیس جی بی سے زیادہ نہیؐں
اگرچہ کچھ کمپنیز ایکسٹرنل ایس ڈی کارڈ کو سپورٹ کرتی ہیں مگر چونسٹھ جی بی تک۔۔
اور اب جہاں انڈرائیڈ پر
4K
ریزولیوشن میں ویڈیو ریکارڈنگ اور تیرہ میگا پکسلز کی ہائی کوالٹی کیپچرنگ میسر ہے تو میموری کا شارٹ ہونا معمول ہوگا
پر اس انوینشن سے اس پر کافی حد تک قابو پا لیا جائے گا
ابتدائی طور پر یہ چپ صرف ٹیبلٹس کے لئے میسر ہوگی
اسکی پرائس سے متعلق فلحال کوئی معلومات موجود نہیں
Bookmarks