-
17th September 2013, 09:06 PM
#1
idm
salam
frnds youtube k zrye idm k through video download kro...videoplayback k name se save ho jati...us k asl name se save nahi hoti...kya prblm ha
-
17th September 2013, 09:14 PM
#2
اگر آپ پروکسی سرور کے ذریعے یو ٹیوب چلا رہے ہیں تو پھر یہ پرابلم آئے گی کیونکہ پراکسی سرور میں ویڈیو کا نام نہیں آ تا اگر اپ نے ویڈیو ڈاونلوڈ کرنی ہے اور چاہتے ہیں کہ یہ پرابلم نہ آئے تو پھر ہاٹ سپاٹ شیلڈ کا استعمال کریں اس سے جو ویڈیو جس نام کے ساتھ ڈاونلوڈ کریں گے اسی نام کے ساتھ ہوگی ورنہ کوئی اور پراکسی سرور یوز کریں
Posting Permissions
- You may not post new threads
- You may not post replies
- You may not post attachments
- You may not edit your posts
-
Forum Rules
Bookmarks