آڈیو پرابلم حل کریں
السلام علیکم
دوستو! کچھ دنوں سے میرے سسٹم کی آڈیو درست نہیں چل پا رہی ۔ہوتا کچھ یون ہے کہ آڈیو آواز کچھ دیر آتی ہے مگر پھر بند ہو جاتے ہے اور کبھی ایسا ہوتا ہے کے سسٹم ری سٹارٹ کرنے پر آڈیو آواز آتی ہی نہیں پھر ڈرائیو ری انسٹال کرتا ہوں تو کبھی تو چل جاتی ہے کبھی نہیں اور یہ ڈرائیو اس طرح سے ہر دس سیکنڈ یا کچھ دیر کے بعد میرے ڈیسکٹاپ پر آجاتے ہے او کے کرتا ہوں تو پھر بار بار تنگ کرتا ہے یہ دیکھیں
Forum and External Links Can't be Shared in Signature
Signature Removed by ITD Team
Bookmarks