Link to Download
آسلام علیکم دوستوں! کیا حال چال ہیں اُمید ہے ٹھیک ہونگے۔ الجبرا ایک ایسا مضمون ہے جو ہمیشہ سے سٹوڈنٹس کیلیے درد سر رہا ہے۔ لیکن جب ایک بار اپ اس کو سمجھ لیتے ہیں تو پھر یہ بہت دلچسپ لگتا ہے۔ تو اج میں اُن سٹوڈنٹس کیلے جو الجبرا میں کمزور ہیں ایک سوفٹ وییر لایا ہوں۔ امید ہیں کہ اس سے اُن کو الجبرا کے سوالات حل کرنے میں بہت مدد ملی گی۔
فایل کا سایز ہے چھہ اعشاریہ ایک ایم بی اور یہ سب ونڈوز میں چلتا ہے۔
اللہ حافظ
Bookmarks