تمام ایکسپرٹ سے گزارش ہے کہ میں اپنا میموری کارڈ جو کہ 2جی بی کا ہے اسے فارمیٹ کر رہا ہوں تو میرے ساتھ یہ پرابلم آ رہی ہے پلیز کوئی اس کا حل بتائے گا
شکریہ
[ATTACH]406858[/ATTACH]
تمام ایکسپرٹ سے گزارش ہے کہ میں اپنا میموری کارڈ جو کہ 2جی بی کا ہے اسے فارمیٹ کر رہا ہوں تو میرے ساتھ یہ پرابلم آ رہی ہے پلیز کوئی اس کا حل بتائے گا
شکریہ
[ATTACH]406858[/ATTACH]
بھائی کارڈ کرپٹ ہو چکا ہے یہ پی سی میںفارمیٹ نہیں ہو گا اس کو آپ کسی موبائل میں فارمیٹ کریں اگر وہاں بھی نہیں ہو رہا تو پھر یہ خراب ہو چکا ہے اس سے پہلے کہ آپ کا سارا ڈیٹا لوسٹ ہو جائے نیا کارڈ خرید کر اپنا سارا ڈیٹا اس میں کاپی کرلیں
Bookmarks