دوستو السلام علیکم۔
میں نے تقریبا 7، 8 ماہ پہلے
samsung tablet
خریدا تھا وہ اب تک صحیح کام کرتا رہا ہے۔ ڈیڑھ سوا ڈیڑھ گھنٹے چارجنگ کے بعد تقریبا 4 گھنٹے چلتا تھا۔ لیکن ابھی ایک دو دن سے کچھ ایسا ہو رہا ہے کہ 10 ،15 منٹ میں فل چارج شو کر دیتا ہے اور پھر چھلتا بھی اتنے ہی منٹ ہے۔ در اصل یہ سب اس وقت سے ھو رہا ہے جب میں نے اس کو یو پی ایس پر چارجنگ کے لیے لگا دیا تھا۔ پوچھنا یہ ہے کہ اس میں کیا مسئلہ ھو گیا ہے اور اس کا کیا حل ہے؟ شکریہ۔
Bookmarks