salam.......ask expert sec me mene thread bnae the sham 5.30 bje ka kaqreeb mgr wo abtak show nahi hoarhi.... ktna din bad approve hokar ati he?us se pehle bhi ek banae the wo to kafi din bd bhi nazar na ae the phr dobara bnae the.....

وعلیکم السلام برادر
آپ نے اپنے دونوں تھریڈ کل شام کو بنائے تھے
ایک پانچ بجے اور دوسرا دس بجے
اس وقت دونوں شو ہو رہے ہیں
اور اپنی اپنی بہتر جگہ پر موجود ہیں
آپ ان کا مقام بھی چیک کرسکتے ہیں سب سے اوپر لکھا ہوا ہوتا ہے
اگر پھر بھی کسی بات کی وضاحت درکار ہو تو ضرور
ہمارے ساتھ شئیر کریے گا
امید ہے کہ بات آپ کو سمجھ آ گئی ہوگی
----------
ممبرز جب بھی کوئی پروبلم شئیر کریں تو
کم سے کم 24 گھنٹے ضرور انتظار کیا کریں
آگاہی
Bookmarks