Assalam 0 alaikum
doston ek prblm sol
ve plz
mere pass eVo brodeband usb he masla ye he usko connect kro to wo thori der dialing krta rhta he phr errror dedeta he kia kro ko hal he???
Assalam 0 alaikum
doston ek prblm sol
ve plz
mere pass eVo brodeband usb he masla ye he usko connect kro to wo thori der dialing krta rhta he phr errror dedeta he kia kro ko hal he???
آپ اس کا سکرین شوٹ دیں
kya error dyta hai
ys
جب آپ اس کو کنکٹ کرتے ہیں تب یہ کوئی یوزر نیم اور پاسورڈ بھی مانگتا ہے
Mene question pocha he answer ni dia
ایوو کی سیٹنگ میں مسئلہ لگتا ہے، سیٹنگ کو ڈیفالٹ پر سیٹ کر کے دیکھیں۔
یہ ایرر جو آ رہا ہے اس میں وہ یہ بتا رہا ہے کہ اس کو کوئی پاسورڈ اور یوزر نیم چاہیے جو کہ ان کی کمپنی میں ریکگنائزڈ نہیں ہے اور جو ان کا دیا گیا پاسورڈ اور یوزرنیم ہے وہ شاید اپ کے پا س نہیں ہے کیا یہ اپ نے ابھی نیو خریدی ہے یا پرانی ہے اور اگر پرانی ہے تو پھر جب فرسٹ ٹیم آپ نے نیٹ چلایا تھا اور اس کو انسٹال کیا تھا کیا تب یہ مسئلہ آیا تھا اور کوئی یوزر نیم اور پاسورڈ تو نہیں دیا تھا نیٹ والوںنے اپ کو
Bookmarks